ظہیرآباد میں بلدیاتی انتخابات کی %72 فیصد پر امن رائے دہی۔


ظہیرآباد 11 فروری(نمائندہ) شہر ظہیرآباد میں آج بلدیاتی انتخابات کی پر امن رائے دہی کا انعقاد عمل میں آیا۔ تفصیلات کے بموجب صبح کی اولین ساعتوں سے رائے دہندگان قطار میں کھڑے گھنٹوں اپنے باری کا انتظار کر کے اپنے امیدوار کے حق میں ووٹ دیا۔اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے پولیس ودیگر انتظامات کا معقول بندوبست کیا گیا تھا۔واضح رھےکہ انتخابات کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ملی۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔