جلگاؤں کے 6 سالہ ارحان عامر مرزا نے پہلا روزہ مکمل کیا۔
جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) ارحان عامر مرزا عمر چھ سال ساکن مہرون جلگاؤں نے اس ماہ رمضان المبارک میں اولین روزہ مکمل کیا ۔والدین اور رشتے داروں نے اسے دعاؤں سے نوازا ۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment