میرا روڈ ایسٹ کے 6 سالہ معاویہ ابو فیصل شیخ نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مکمل کیا۔
میرا روڈ ایسٹ (راست) نیو سکھ ساگر بلڈنگ نیا نگر میرا روڈ ایسٹ میں رہائش پزیر 6 سالہ معاویہ ابو فیصل شیخ نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مکمل کیا۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
۔
Comments
Post a Comment