آرکاٹ میونسپل مسلم بوائز پرائمری اسکول کے طلبہ میں 6,000 روپے مالیت کے تعلیمی سازوسامان اور کہانیوں کی کتابیں تقسیم کیں اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کی
تملناڈو (محمد رضوان اللہ) رانی پیٹ ضلع کے گروِمالائی کے رہائشی جناب این۔ سبرامنین نے والاجہ مشرقی یونین کے تحت واقع آرکاٹ میونسپل مسلم بوائز پرائمری اسکول کے طلبہ میں 6,000 روپے مالیت کے تعلیمی سازوسامان اور کہانیوں کی کتابیں تقسیم کیں اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کی۔
اس موقع پر اسکول کہ میر مدرس محمد رضوان اللہ ، اساتذہ سید سراج الدین جیلانی بیگم اور مقامی معززین بھی موجود تھے۔
اس فلاحی اقدام پر طلبہ اور والدین نے جناب این۔ سبرامنین کا شکریہ ادا کیا اور ان کے اس نیک کام کو سراہا۔
Comments
Post a Comment