کوہیردکن بلدیہ ،وارڈ نمبر 6 سلطان واڑی سے جناب محمد سعودشاہد نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔


 ظہیرآباد : 3/ فروری(نمائندہ) بلدیہ کوہیر دکن کے سینئر قائد محمد سعود شاہد نے سینکڑوں پارٹی قائدین کے ہمراہ بلدی انتخابات میں وارڈ نمبر 6 سلطان واڑی سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔اس موقع پر محمد سعودشاہدنے کہا کہ منتخب ھوکر آنے پر وارڈ میں مختلف بنیادی مسائل پینے کا پانی، نل ،نالیوں کی صفائی، سڑکیں، جیسے دیگر ترقیاتی کاموں کو انجام دونگا۔آخر میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ مجھے بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں اس موقع پر مسٹر مانک راؤ رکن اسمبلی ظہیرآباد یم اے حکیم انچارچ بی آریس کوہیر دکن جناب ملاں عمر حامد سابق صدر بی آریس کوہیر منڈل محمد افتخار علی صدرٹاون کوہیر محمدکلیم الدین سابقہ سرپنچ کوہیر۔ مسٹر آنندکے علاوہ پارٹی قائدین موجود تھے۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔