مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور جماعت سوم کے طالب علم محمد زید خربوزے والے نے پہلا روزہ مکمل کیا۔


مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور
جماعت : سوم (Class 3)

🌙✨ طالب علم کا پہلا روزہ ✨🌙

مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور کے جماعت سوم کے ہونہار طالب علم محمد زید خربوزے والے نے شوقِ عبادت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔
محمد زید کا تعلق رویوار پیٹھ، سولاپور سے ہے۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر والدین اور اساتذہ نے خوشی کا اظہار کیا اور دعاؤں سے نوازا۔
اس موقع پر اسکول انتظامیہ نے بھی محمد زید کو مبارکباد پیش کی اور اس کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ محمد زید کو صحت، کامیابی اور دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار، اسکول کے صدر مدرس ، اساتذہ، ان کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔