گرین پارک کالونی مقام پوسٹ بھڑگاؤں ضلع جلگاؤں مہاراشٹر کے 5 سالہ حسنین سید عزیز منیار نے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔
جلگاؤں (راست) گرین پارک کالونی مقام پوسٹ بھڑگاؤں ضلع جلگاؤں مہاراشٹر کے 5 سالہ حسنین سید عزیز منیار نے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment