جلگاؤں کی 5 سالہ حریم ناز بنت مجاہد شیخ نے پہلا روزہ مکمل کیا۔
جلگاؤں مہاراشٹر : (راست) جلگاؤں کی 5 سالہ حریم ناز بنت مجاہد شیخ نے پہلا روزہ مکمل کیا۔۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment