ظہیرآباد میں میونسپل الیکشن کی تیاریاں مکمل 11 فروری کو رائے دہی۔


ظہیرآباد میں میونسپل الیکشن کی تیاریاں مکمل 11 فروری کو رائے دہی۔

 ظہیرآباد 10/ فروری(نمائندہ)ضلع سنگاریڈی کے ظہیرآباد میں 
2026 کے بلدیہ انتخابات کے پیشِ نظر ظہیرآباد میونسپل حدود میں کل 37 وارڈ ہیں، جن کے لیے مجموعی طور پر 121 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ انتخابات کے پرامن اور منظم انعقاد کے لیے 600 سے زائد عملہ ارکان کو آج 10 فروری کو بسوں کے ذریعے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر روانہ کیا گیا۔م
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظہیرآباد کے تحصیلدار دشرتھ نے بتایا کہ میونسپل انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور پولنگ کے انتظامات اطمینان بخش ہیں۔ انہوں نے ظہیرآباد میونسپل کے تمام ووٹرس سے اپیل کی کہ وہ اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال ضرور کریں اور جمہوری عمل کو کامیاب بنائیں۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔