دبئی میں مقیم 10پروفیسر مختار فریدکے سالہ نواسے علی یوسف فینٹن نے پہلا روزہ مکمل کیا۔


دبئی (راست) بھیونڈی کے مشہور اہل قلم، دانشور و مفکر پروفیسر مختار فرید کے دبئی میں مقیم 10 سالہ علی یوسف فینٹن نے پہلا روزہ مکمل کیا۔  اس موقع پر اہل خانہ اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔ 

صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ