شمیم آزاد اردو گرلز ہائی سکول ضلع امراتی میں آل انڈیا لیول پر اے ایم پی این ٹی ایس امتحان کا انعقاد۔
امراوتی (راست) شمیم آزاد اردو گرلز ہائی سکول ضلع امراتی میں اے ایم پی این ٹی ایس ایگزام جو کہ آل انڈیا لیول پر تھا 13 دسمبر 2025 کو لیا گیا جس میں تقریبا 200 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا ۔کئی بچے اچل پور امراتی پرتواڑا سے بھی امتحان دینے کے لیے اپنے والدین کے ساتھ ائیں جس سے بچوں میں مصابقتی امتحان دینے کی دلچسپی پیدا ہوئی اس امتحان کے انچارج کیا انوار فاطمہ میڈم اور ابزرور تھے اسرار سر۔یہ امتحان شمیم ازاد اردو گرز ہائی سکول اینڈ جونیئر کالج کے پرنسپل محمد نائل مسیر سر کی رہنمائی میں لیا گیا جس میں اسکول کے تمام اسٹاف اور نان ٹیچنگ سٹاف نہیں خوب محنت کی کامیاب بنانے کے لیے اللہ تعالی ہمارے قوم کے بچوں کو ایسے امتحانات دن میں دلچسپی پیدا کرے امین ثم امین
Comments
Post a Comment