نو خیز قلمکار : انجم اسد شیخ۔(جماعت : دہم، محمد یونس اردو ماڈل ہائی سکول ویڑی گھر کل شولا پور۔)(رہبر : نظیر ملا)

نو خیز قلمکار : انجم اسد شیخ۔
(جماعت : دہم، محمد یونس اردو ماڈل ہائی سکول ویڑی گھر کل شولا پور۔)(رہبر : نظیر ملا) 

نظم : ماں اور باپ 

ماں کی دعا میں نور خدا کی جھلک ملی 
باپ کی محنتوں سے ہی دنیا میں روشنی ملی 
ماں کی نظر میں پیار وفا کی کہانیاں 
باپ کے دل میں صبر دعا کی روانیاں 
ماں کے بغیر گھر یوں تو ویران لگتا ہے 
باپ نہ ہو تو دل کوسنسان لگتا ہے 
ماں کی قدم تلی ہے سکون جہاں تمام 
باپ کے سائے میں ہے زمانے کا احترام 
ما مسکراتی ہے تو بہار یں اترتی ہے 
باپ کی خاموشی میں دعائیں بکھرتی ہے 
ماں کی محبتوں کا بدلہ کوئی دے نہ پاے
باپ کی قربتوں اپ کو جہاں بھلا نہ پائے 
اے رب! عطا کر ان پر سلامتیاں ہزار 
ماں باپ کے بغیر زندگی ہے غم کا مزار 
انجم کہتی ہے بس یہی ہے زندگی کا ساز
ماں باپ ہی جہاں میں ہے راحت کا آغاز
              انجم

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔