ضلع پریشد اردو اسکول کمبھاری، سولاپورمیں یوم اساتذہ کے موقع پر طالب علموں نے بنائے دلکش نقش۔
سولاپور ؛ (شاہیں شیخ) ضلع پریشد اردو اسکول کمبھاری، سولاپورمیں"یومِ اساتذہ" بڑے دھوم دھام سے منایا گیا ۔بچوں نے مختلف ڈیزائن کے بہت ہی عمدہ و بہترین گریٹینگ کارڈ " بنائے ۔ اس کے علاوہ جماعت ہفتم و ششم کے طلبہ و طالبات نے "باقی بچوں کو ان کی جماعتوں میں جاکر انھیں پڑھایا، لکھا یا اور تقریر میں اپنے زریں خیالات کا اظہار کیا۔ تمام اساتذہ کو گریٹینگ کارڈ اور پین تحفے میں دے کر ،ان کا استقبال کیا اور انھیں "یوم اساتذہ" کی مباکبادی دی۔
Comments
Post a Comment