دی پروگریسو اردو ہائی اسکول مثالی اردو ہائی اسکول کے اعزاز سے سرفراز۔


دی پروگریسو اردو ہائی اسکول مثالی اردو ہائی اسکول کے اعزاز سے سرفراز۔
Best Urdu High School Award 2025

سولاپور (نامہ نگار) کل ہند اردو ادبی کانفرنس، سولاپور کے زیر اہتمام ' یوم اساتذہ ' کے موقع پر جلسہ منعقد کیا گیا تھا۔ اس جلسہ میں بہترین کارکردگی کرنے والے اسکول، صدر مدرس اور معلمین کو اعزاز سے نوازا گیا۔
ام سال دی پروگریسو اردو ہائی اسکول کو مثالی اردو ہائی اسکول کا اعزاز حاصل ہوا، اعزاز کو حاصل کرنے اسکول کے صدر مدرس جناب غفور سگری سر، سپروائزر صادقہ باراگزی میڈم اور جملہ اساتذہ موجود تھے۔
یہ اعزاز سولاپور ضلع کے سبھی اردو اسکولوں میں ان کی سرگرمیوں اور امتحانات میں کامیابی کو دیکھتے ہوئے مثالی اسکول کا اعزاز دیا جاتا ہے ۔
یہ جلسہ آر۔ان۔ بیریا ایجوکیشنل سینٹر لشکر ٬ سولاپور میں رکھا گیا تھا، اس جلسہ کے صدر جناب ڈاکٹر محمد الیاس شیخ صاحب تھے اور مہمان خصوصی کے طور پر جناب وٹھل ڈھیپےمدعو کیے گئے تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔