نو خیز قلم کار : زوبیہ فاطمہ مبین خان _ عنوان : آپ صلی الله علیہ وسلم آمد مبارک _

نو خیز قلم کار : زوبیہ فاطمہ مبین خان _  
عنوان : آپ صلی الله علیہ وسلم آمد مبارک _ 

نحمده و نصلی علیٰ رسوله الکریم
اما بعد فاعوذ بالله من الشيطان لرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
سرمایه حیات ھے سیرت رسول کی
فلاح کائنات ھے سیرت رسول کی
بنجر دلوں کو آپ نے سیراب کردیا 
ایک چشمے صفات ھے سیرت رسول ک 
ا سلام و عليكم
جناب صدر
یہ تو وہ موضوع ھے جس کے بیان کے لیے ساری دنیا کے درختوں کو قلم بنا دیا جائے سمندروں کے پانی کو روشنائی بنا دیا جائے اور زمین سے آسمان تک کے خلا کو اوراق بنا دیا جائے تو یہ گمان کیا جاسکتا ہے کے قلم ختم ہوجائے گے 
سمندروں کا پانی خشک ہو جائے گئے اور زمین سے آسمان تک کا خلا ہوجائے گا مگر ہمارے پیارے بنی صلی اللہ علیہ وآله وسلم کی سیرت پاک مکمل نہ ہو پائے گی  
زندگیاں بیت گئیں اور قلم ٹوٹ گئے
تیرے اصحاف کا ایک باب بھی پورا نہ ہو سکا
ایک مومن کے لیے ایک مسلمان کے لیے ایک کلمہ گو کے لیے
بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی ہر لحاظ سے مرکزومحود ہے
یہ ایمان واعتقاد کا منبع ہے کے زمین و آسمان یہ طرفین یہ مشرقین یہ مغربین بنی کریم صلى الله عليه وسلم کے جلوے دیتی ہے مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ورا الودا ہے ہماری پہچان کی حد سے بھی بالاتر آج کل یہ ترقی یافته دورایٹم اور منطق کا دورہے
ریڈیو اور موبائل کا تصویر بھی نہ تھا اس وقت عبدالله کے یتیم آمنہ کے لخت جگر مکہ کا عزم آغوش حلیمہ کی زینت جس کے گھر چھو لھا نہیں جلتا پیٹ پر پتھر باندھتے تھے لیکن اسی نے اپنے نعلین مقدس سے عرش کو سرفراز فرمایا 
حضور آئے تو سر آفرینش پاگئی دنیا
اندھیروں سے نکل کر روشنی میں آگئی دنیا
سوتے ذھنوں کا زنگ اترا
بُجھے چھروں پہ نور آیا
حضور آئے تو انسانوں کو جینے کا شعور آیا
سلام اے آمنہ کے لال اے محبوب سبحانی
سلام اے فخر موجودات فخر نوع انسانی
یہ میرے حضور کی آمد ہے بولو مرحبا یا مصطفہ 
سلام وعليكم 
شکریہ

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔