نو زرخیز قلم کار : سید انم بکسر علی (جماعت چہارم)(ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول کلم) رہبر معلمہ : شیخ زکیہ خواجہ معین الدین (عثمان آباد)مضمون بعنوان : ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔
نو زرخیز قلم کار : سید انم بکسر علی (جماعت چہارم)
(ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول کلم)
رہبر معلمہ : شیخ زکیہ خواجہ معین الدین (عثمان آباد)
مضمون بعنوان : ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔
اللہ کے سب سے پہلے پیغمبر حضرت آدم علیہ الصلوۃ والسلام تھے ان کے بعد ہزاروں پیغمبر دنیا میں اتے رہے یہ سب بڑے اچھے سچے نیک اور پاک لوگ تھے
سب سے اخر میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں تشریف لائے اپ صلی اللہ علیہ وسلم پر سلسلہ نبوت ختم ہو گیا
پیارے نبی کا نام لے تو صلی اللہ علیہ وسلم ضرور کہیں
ہمارے پیارے نبی بی بی امنہ کے گھر پیدا ہوئے اپ کے والد کا نام عبداللہ تھا اور دادا عبدُالمُطلِب تھے
جس دن ہمارے پیارے نے بھی دنیا میں تشریف لائے وہ دن 12 ربیع الاول کا ہے دادا جان نے اپ کا نام محمد رکھا
پیارے نبی کے بچپن ہی میں باپ ماں اور دادا کا سایہ سر سے اٹھ گیا چچا ابو طالب نے اپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پالا پوسا
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے روزمرہ کی زندگی میں اور کاروباری زندگی میں بھی سچائی ایمانداری انصاف پسندی کا ثبوت دیا
آپ کو سب لوگ امین و صادق کہہ کے پکارنے لگے
جب اپ صلی اللہ علیہ وسلم 40 سال کے ہوئے تو اللہ پاک نے اپ کو
Comments
Post a Comment