سب جونیئر اور جونیئر ریاستی سیپک ٹکارا مقابلے جلگاؤں ضلع ٹیم کا اعلان۔


جلگاؤں (عقیل خان بیاولی): مہاراشٹر سیپک ٹکارا ایسوسی ایشن کی منظوری سے ناندیڑ ضلع سیپک ٹکارا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 25 واں سب جونیئر اور 26 واں جونیئر مہاراشٹر ریاستی سیپک ٹکارا مقابلہ ناندیڑ میں 29 تا 31 اگست کو منعقد ہوگا۔ اس مقابلہ میں جلگاؤں ضلع کی لڑکے اور لڑکیوں کی ٹیم حصہ لے گی۔عہدیداران کی نیک خواہشات ضلع تنظیم کے صدر اعجاز غفار ملک، کارگزار صدر پروفیسر چندر کانت سو نونے، نائب صدر پردیپ تلویلکر، ضلع کھیل افسر رویندر نائیک، سیکریٹری اقبال مرزا، پرشانت جگتاپ، پروفیسر بابو شیخ، پروفیسر نعیم شیخ، ناظم خان، پروفیسر وسیم مرزا، شہباز شیخ سمیت دیگر عہدیداران نے کھلاڑیوں کو نیک خواہشات دیں۔جلگاؤں ضلع ٹیم
 جونیئر لڑکے،1. شیخ فیضان رئیس (کپتان) 2. سید شکیب
3. سید اویس 4. عمر ضیا باغبان 5. باغبان محمد حماد 6. شیخ ریحان
7. تمبولی محمد عدنان
8. فرقان خان9. خطیب ریّان
10. عرفات باغبان 11. شیخ تنویر 12. شیخ سہیل
13. خان اففان 14. رودراکش دیٹھے 15. انس شیخ
جونیئر لڑکیاں:1. ویشنووی شندے 2. تاکواڑے ہرشدہ
3. کویاٹے لکشیکا4. یکتا شیوَده 5. دیویانی وڈیلے
6. گُنجن کھیمار 7. ہرشاگاڑے 8. وانخڈے کارتکی
9. سلونی چودھری10. تنوجا پاٹل 11. بھاگیہ شیری۔
سب جونیئر لڑکے: 1. ماز قاضی
2. شاداب شیخ 3. حذیفہ پنچاری 4. شہزاد خان
5. صفوان باغبان 6. سُیَش پاٹل 7. اففان باغوان
8. جے شیوَده 9. گگن دیپ سنگھ پوار 10. دنیش پارکھے 11. سُجیت راٹھوڑ
12. محمد عمر ٹیم عہدیداران منیجر: عمران شیخ، محسن پنچاری، دانش خان ہیڈ کوچ: مرزا آصف اقبال اسسٹنٹ کوچز: عامر خان، فیضان شیخ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ