گھومتا آئینہ کے مدیر چاند اکبر گلبرگہ: ایوب نلامندو کی سالگرہ اور قاصد کی باون ویں سالگرہ پر مبارکباد۔
گھومتا آئینہ کے مدیر اور بزرگ شاعر چاند اکبر گلبرگہ نے ایوب نلامندو کی سالگرہ اور قاصد کی باون ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایوب نلامندو سولاپور کے سینئر صحافی ہیں۔ آپ بہ یک وقت اردو مراٹھی اور ہندی کے صحافی اور مصنف ہیں۔ آپ ایک ادب نواز اور ادیب نواز ہیں۔ مجھے آپ کے بیشتر علمی، ادبی اور تعلیمی پروگراموں میں شرکت کا شرف حاصل ہوا۔ میں نے آپ کو ادب نواز اور ادیب نواز ، مخلص انسان پایا۔
Comments
Post a Comment