انجمن ہائی اسکول وجونئیرکالج جنیر میں شجرکاری کا آغاز


جنیر ، پونہ (انتخاب عالم) نجمن ہائ اسکول جنیر میں آج بروز بدھ ٹھیک ۱۲بجے شجرکاری مہم کی اہمیت وانسانی زندگی پر پڑھنے والے اثرات اس عنوان پر محکمہ جنگلات کے آفیسر رمیش کھرمالے صاصب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیڑکس طرح انسانی زندگی کی محافظ ہے سائنس نقطہ نظر سے طلبہ کو سمجھایا پیڑ کس طرح زندگی کوبڑھانے اور کھٹانے کام کرتے ہیں وہندوستان میں آبادی کی تناسب سے کتنے پیڑ کی کمی ہے اس کی وجہ سے آکسیجن کی کمی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اس پروگرام کے کنونیر ماجد دائمی سر تھے ا ورمحکمہ جنگلات سے پیڑ منگواکر ۲۰۰ پیڑ لگا نے کاادارہ کیا ساتھ ہی شبنم مس بھی اس مہم کو آگے جاری رکھنے کا سکنکلپ لیا آئے ہوئے مہمان کے ہاتھوں پیڑ تقسیم کیے گے و اس کی افزائش و دیکھ بھال کاوعدہ لیا انجمن ہائ اسکول کے طلبہ وطالبات کیا رمیش کھرمالے صاحب کا اسکول کے پرنسپل انتخاب سر نے شکریہ ادا کیا اس مہم میں رضوانہ مس حصہ لیا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ