اینگلو اُردو ہائی اسکول بارشی میں وظیفہ یابی کی یاد گار تقریب کا انعقاد۔
اینگلو اُردو ہائی اسکول میں خادم (چپراسی) جانب ساجد بھائی صاحب کا آج وظیفہ یاب ہونے کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا مندرجہ بالا تصویر میں اسکول کا اسٹاف اور صدرِ مدرس صاحب جناب قاضی سر نے ساجد صاحب کی وقت کی پابندی اور ایمانداری کبھی کوئی کام کو نہیں ایسا ساجد صاحب نے اپنی سروس میں کبھی نہیں کہا تمام ٹیچرس بھی اپنے خیالات پیش کیے نور محمد جنیدی سر نے اپنی نثری نظم پڑھی۔ساجد صاحب اپنے آپ میں ایک وفادار ایماندار اور محنتی رہے آج و طویل عرصے کے بعد ریٹرمنٹ ہو رہے ہیں تقریب کے فوراً بعد طعام کا انتظام کیا گیا۔
Comments
Post a Comment