اینگلو اُردو ہائی اسکول بارشی میں عالمی یوگا دن منایا گیا۔
سولاپور ، بادشاہ (نور جنیدی) آج عالمی یوگا دن کے موقع پر طلبہ طالبات نے یوگا بڑے ہی جوش ک ساتھ کیا صدر مدرس صاحب نے یوگا کی معلومات دی اور جماعت چھٹی اور دسویں کے طالبات نے یوگا تقاریر کیے ، الگ الگ یوگا کے آسن دکھائے گئے اس تقریب کو پورا کرنے کے لیے صادق سر عمران سر اکبر سر فاروق سر ایوب سر ساچیے سر، بشریٰ میڈیم ،انجم میڈیم زیبا میڈیم رضیہ میڈیم اِس عالمی یوگا دن کی تقریب کو کامیاب کیا۔
Comments
Post a Comment