اینگلو اردو ھائی اسکول ایگتپوری کا ایس ایس سی بورڈ امتحان کا نتیجہ 90.62۔

جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) ڈاکٹر ذاکر حسین سوسائٹی کے زیر اہتمام اینگلو اردو ہائی اسکول ایگتپوری کا مجموعی نتیجہ 90.62 فیصد رہا. رفا فاطمہ شریف شیخ نے 85.40 فیصد مارکس لے کر اول مقام، شیخ معصومہ احمد 85 فیصد دوم مقام، پٹھان عرشیہ عبدالجبار 83.20 فیصد سے سوم مقام خان جویریہ زبیر 81.20 فیصد نمبرات حاصل کر کے چوتھے مقام پر رہیں. اس شاندار کامیابی پر سوسائٹی کے صدر نظام ایم .خان, صدر مدرس رفیق مجاور ,ایگزام انچارج آفرین شیخ یاسین سینیئر معلم فیاض شیخ، نازنین عامل شیخ ،کلیم شیخ، خان وسیم اور دہم جماعت کے کلاس ٹیچر اظہرالدین علاوالدین شیخ نے اول ،دوم، سوم، چوتھا مقام حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی گل دے کر حوصلہ افزائی کر مبارکباد پیش کی ۔اس موقع پر چیئرمین نے صدر مدرس ،دہم جماعت کے کلاس ٹیچر و جملہ اسٹاف ممبران کو مبارکباد پیش کی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات و دعاؤں سے نوازا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔