مہاراشٹراسٹیٹ بورڈکا بارہویں جماعت کا نتیجہ 5 مئی کو، طلبہ کے لیے اہم ہدایات جاری۔دوپہر ایک بجے ویبسایٹ پر۔

مہاراشٹراسٹیٹ بورڈکا بارہویں جماعت کا نتیجہ 5 مئی کو، طلبہ کے لیے اہم ہدایات جاری۔
دوپہر ایک بجے ویبسایٹ پر۔

اکولہ : (ڈاکٹر ذاکر نعمانی) مہاراشٹر اسٹیٹ سیکنڈری بورڈ پونے کے نوٹیفکیشن، فروری-مارچ 2025 میں منعقدہ بارہویں جماعت (ایچ ایس سی) کے امتحانات کا نتیجہ پیر، مورخہ5 مئی 2025کو دوپہر 1:00 بجے آن لائن جاری کیا جائے گا۔
طلبہ اپنا نتیجہ مختلف ویب سائٹس پر چیک کر سکیں گے، جن میں 
https://mahahsscboard.in
http://hscresult.mkcl.org,
،mahahsscboard.in،mkcl.org 
اور دیگر تعلیمی پورٹل شامل ہیں۔ 
بورڈ کے مطابق، مکمل مارکس شیٹ Digilocker ایپ کے ذریعے بھی دستیاب رہے گی۔نتیجہ کے بعد اگر کوئی طالب علم مارکس کی نظرثانی یا ازسرنو جانچ (Rechecking / Revaluation) کروانا چاہے، تو بورڈ کی ویب سائٹ پر آن لائن درخواست دے سکتا ہے۔بورڈ نے کامیاب طلبہ کے لیے "کلاس امپروومنٹ اسکیم" کے تحت مارکس/گریڈ بہتر بنانے کے تین مواقع بھی فراہم کیے ہیں۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔