ملت ہائی اسکول پہور میں سارہ کی اسکالرشپ امتحان میں بہتر کارکردگی۔
پہور ۔(محمد اقبال)-ہر سال پانچویں اور آٹھویں کلاس کا اسکالرشپ کا امتحان حکومت کی جانب سے منعقد کیا جاتا ہے اسی اسکالرشپ امتحان میں ملت ہائی اسکول پہور کی طالبہ سارہ ناصر گراسے نے 58.3893 لے کر ایک اچھی کارکردگی کے ساتھ کامیابی حاصل کی اسکول کے اسٹاف نے سارہ کی حوصلہ افزائی کی اور اس کے والد کو مبارکباد پیش کی ۔
Comments
Post a Comment