تمل ناڈو کے شہر میل وشارم میں وقف ترمیمی بل کے خلاف لائٹ آف۔
(تمل ناڈو سے محمد رضوان اللہ کی خصوصی رپورٹ)
تمل ناڈو کے میل وشارم شہر کے مسلم سماج کے عوام الناس نے اتوار کی شب لائٹ آف پروگرام کامیاب کیا۔ آل انڈیا ملی کونسل کے تحت وقف ترمیمی قانون کے خلاف خاموش احتجاج درج کیا گیا۔ واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ ہاؤس میں این ڈی اے حکومت سے اور اپوزیشن لیڈروں کی زور مخالفت کے باوجود وقف بل کو منظور دےکر وقف ترمیمی قانون Waqf Amendment Act بنایا ہے۔
آل انڈیا ملی کونسل کے لاؤ بورڈ کے منصوبے کے تحت ہندوستان بھر میں احتجاجی ریلی اور اظہارِ مذمت ہورہے ہیں۔ مسلم سماج کے رہنماؤں نے دوسرے مذہب کے پیرکاروں اور غیر مسلم رہنماؤں کے ساتھ مل کر اتحاد کے ساتھ مخالفت کر رہے ہیں۔
آج اور کل کے اس منصوبے میں کل عوام نے آج بروز 30 اپریل 2025 کو وقت 9:00 سے 9:15 بجے رات کے ہندوستان بھر میں کیا گیا۔
Comments
Post a Comment