جناب سمیر سیّد کو بہترین ٹیکنالوجی دوست استاد کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
پنویل (انجم سمیر) جناب سمیر سیّد کو بہترین ٹیکنالوجی دوست استاد کے ایوارڈ سے نوازے جانے پر دل سے مبارکباد! 24 اپریل 2025 کو پنویل میونسپل کارپوریشن کی جانب سے واسودیو بھلوںت پھڈکے ناٹک گھر، پنویل میں منعقدہ تقریب میں ایجوکیشن آفیسر جناب رمیش چوہان صاحب اور گروپ ایجوکیشن آفیسر جناب سیتارام موہتے صاحب کے ہاتھوں انہیں اعزازی نشان دے کر عزت افزائی کی گئی۔ یہ لمحہ ان کی سرشار خدمات کے احترام کا مظہر ہے۔
Comments
Post a Comment