مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا ۔۔۔۔مضطر خیرآبادی کی 98 ویں برسی کی موقع پر خراج عقیدت۔(ازقلم : نور محمد جنیدی)
مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا ۔۔۔۔
مضطر خیرآبادی کی 98 ویں برسی کی موقع پر خراج عقیدت۔
(ازقلم : نور محمد جنیدی)
آج ہم اس کڑی میں اُردو کے شاعر اور مجاہد آزادی مضطر خیر آبادی کو یاد کر رہے ہیں۔ ان کہ اصل نام افتخار حسین تھا۔ آپ 1865 میں پیدا ہوئے۔ خیر آباد اتر پردیش میں ان کے دادا بڑے شاعر اور مجاہد آزادی تھے۔ عربی فارسی اردو کے بڑے ماہر تھے۔ اُردو کے شاعر جان نثار اختر ان کے فرزند تھے۔ جاں نثار اختر کے فرزند فلمی دنیا کے معروف فلم کار اور نغمہ نگار جاوید اختر ہیں۔ اِس عظیم شاعر اور مجاہد آزادی کا انتقال 27 مارچ 1907 میں گوالیار( مدھیہ پردیش) میں ہوا۔
Comments
Post a Comment