مجھے یاد ہے سب کچھ ذرا ذرا ۔۔۔۔ہندی زبان کی معروف شاعرہ مہا دیوی ورما کی 118 ویں سالگرہ کے موقع پر۔ازقلم : (نور محمد جنیدی)

مجھے یاد ہے سب کچھ ذرا ذرا ۔۔۔۔
ہندی زبان کی معروف شاعرہ مہا دیوی ورما کی 118 ویں سالگرہ کے موقع پر۔
ازقلم : (نور محمد جنیدی) 

دنیا کی ہر زبان و ادب میں خواتین نے بھی اہم رول ادا کیا ہے ہر شعبے میں مردوں کے 
شا نہ بہ شا نہ اپنے کام اور اپنی ذہانت کا لوہا منوایا ہے۔
اُردو زبان اور ادب کے علاوہ ہندوستاں میں ہندی شاعری کا ایک سنہری دور گزرا ہے اور آج بھی ہے اسی سلسلے کی ایک کڑی مہا دیو ی ورما ہیں 
مہا دیوی ورما کا جنم 26 مار چ 1907 کو فرخ آباد (اتر پردیش) میں ہوا۔ ان کی ملاقات اُس زمانے کی مشہور شاعرہ سبدھرا کماری چواہن سے ہوئی۔ اسکول کے زمانے سے ہیمہا دیو ی ورما کو شاعری لکھنے کا شوق پیدا ہوا اپنی پوشیدہ ہنر کو اجاگر کیا سبھدرا کماری چوان کا خاص رول رہا ہے مہا دیو ی ورما کی شاعری میں یہ الہ آباد کالج میں پرنسپل رہی اور وائس چانسلر بھی رہی بالآخر یہ ہندی کی مشہور شاعرہ
11 ستمبر 1987 کو انتقال کر گئیں

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔