ملت ہائی اسکول پہور میں یوم جمہوریہ منایا گیا۔
پہور (نامہ نگار) ہر سال کی طرح امسال بھی ملت ہائی اسکول پہور میں یوم جمہوریہ کا جشن بڑی دھوم دھام سے منایا گیا تلاوتِ کلامِ پاک سے پروگرام کا آغاز ہوا ۔اسکول کے طلباء و طالبات نے تقریریں اور گیت پیش کیے ۔شیخ امین الدین صاحب نے صدارتی ذمہ داری کو ادا کیا ۔اسی کے ساتھ ہشتم ،نہم اور دہم کلاس کا "سائنس کویز کا کا انعقاد بھی کیا ۔آئے ہوئے مہمانوں نے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کی اسکول کے ہیڈ ماسٹر ذاہد سر اور تمام اساتذہ شکیل سر،حنیف سر،محسن سر، نظام سر اور شیعب،قبال سر پیش پیش رہے دہم کلاس کی صبا ناز نے نظامت کے فرائض انجام دیے اور آئے ہوئے مہمانوں کا رسم شکریہ نظام سر نے ادا کیا ۔
Comments
Post a Comment