سید نور سر اینگلو اردو ہائی اسکول راویر کے سپروائزر نامزد
راویر۔(نامہ نگار) اینگلو اردو ہائی اسکول کے سپروائزر کے عہدے پر سید نور راشد علی کا تقرر کیا گیا ہے۔ یوم جمہوریہ کے موقع پر اس بات کا اعلان کرتے ہوئے سوسائٹی کے ذمہ دار شیخ عارف بھائ نے سید نور سر کا شال اور گلدستہ دے کر استقبال کیا۔اس موقع پر اسکول کے چیئرمین ایڈوکیٹ ایس ایس سید محمد شفیع محسن سر صدر مدرس مزمل سر سمیت اسٹاف کثیر تعداد میں موجود تھا۔
Comments
Post a Comment