او میت جشن زرین کے موقع پر لائف ٹائم اچیومنٹ اوارڈ کا انعقاد۔
تمل ناڈو (محمد رضوان اللہ کی خصوصی رپورٹ) تمل ناڈو دی نیو کالج ، چینئی میں منعقدہ اومیت کا جشن زریں منایا گیا۔ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کو معزز تمل ناڈو کے نائب وزیر اعلی مسٹر ادیانییدھی اسٹالن نے جناب ملک محمد ہاشم صاحب کو اعزاز سے نوازا گیا۔ جناب ملک محمد ہاشم ایک بصیرت مبصر کے طور پر پہچانے جاتے ہیں ، اور چمڑے کی صنعت کو ڈیزائن کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ چھ دہائیوں سے وہ اس صنعت کا حصہ ہیں ، ان کی شراکت اور ذہانت قیمتی ہے.
ان کے کئی چمڑے کے کارخانے ہیں جس سے شہر وشارم اور اطراف کے لوگوں کو روزگار ملتا ہے. تعلیم کے میدان میں، جناب ڈاکٹر یس ضیااءلدین صاحب جنرل سکریٹری ، میلوشارم مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی جو پچھلے 50 سالوں سے معیاری تعلیم دلاننے کے لئے ان کی سرپرستی میں ابتدائی مدرسوں سے لے کر آرٹس و سائنس کالج ،انجینئرنگ کالج، ویمنز کالج اور ایک دینی مدرسہ بھی چل رہا ہے اللہ کے فضل سے کئی ہزار فارغ التحصیل پیدا کیے اور ہزاروں نوجوانوں کی زندگی بدل دی اللہ ان تمام کے کارناموں کو قبول فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور قوم کو ان جیسےرہنماؤں سے فائدہ حاصل ہوتا رہے۔
Comments
Post a Comment