شولاپور کے وسیم برھان حکومت مہاراشٹر راجیہ اقلیتی کمیشن کے رکن نامزد۔
شولاپور : (نامہ نگار) شولاپور کے نوجوان لیڈر وسیم برھان کو مہاراشٹر راجیہ اقلیتی کمیشن کے رکن کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ یہ نامزدگی آنے والے پانچ سالوں کے لیے ہے۔ اس انتخاب پر وسیم برھان نے کہا کہ وہ اقلیتی طبقے کے سماجی ،تعلیمی اور دیگر مسائل حل کرنے کے لیے دن رات محنت کریں گے۔ انھوں نے اپیل کی ہے کہ اقلیتی برادری کے لوگوں کے مسائل ہوں یا اقلیتی اداروں کے مسائل ان کو حل کرنے کے کیے ان سے رابطہ کریں۔۔۔
وسیم برھان کی انتخاب پر اہلیان سولاپور نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔
Comments
Post a Comment