صدر مدرس ناصر خان ملازمت سے سبکدوش

۔
راویر(صلاح الدین ادیب )اینگلو اردو ہائی اسکول کے صدر مدرس ناصر خان سر اپنی 33 سالہ ملازمت سے 31 جولائی 2024 کو سبکدوش ہوگئے۔موصوف کے اعزاز میں الوداعی تقریب اسکول کے چیرمین ایڈوکیٹ ایس ایس سید کی زیرصدارت منعقد کی گئی اس موقع پر سوسائٹی کے ذمہداران میں الحاج رمضان سیٹھ سید عارف بھائ شیخ عارف بھائ محمد شفیع بھائ کیندر پرمکھ رئیس سر وغیرہ موجود تھے۔
افتتاحی تقریر میں صلاح الدین ادیب نے ناصر خان کی کارکردگی کو سرہاتے ہوئے ان کے خوش آئند مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سید شاہنواز سر جاوید سر شکیل بھائی زاہد خان سر عطیق سر رئیس سر وغیرہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس موقع پر سوسائٹی کی جانب سے اور اسٹاف کی جانب سے پرجوش استقبال کیا گیا۔
ناصر سر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دوران ملازمت اساتذہ کے کا شکریہ ادا کیا۔
صدارتی تقریر میں ایڈوکیٹ ایس ایس سید نے کہا کہ 
اس تقریب میں اساتذہ اسٹاف ادرو گرلز ہائی اسکول کا اسٹاف کثیر تعداد میں شریک تھا۔جلسہ کی نظامت امجد خان سر نے انجام دی۔شکریہ نور سرنے ادا کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ