نیو بھارت اردو ہائی اسکول انجن ویل میں تعلیمی ہفتہ اور کھیلوں کا دن منایا گیا۔
رتناگیری: (نامہ نگار) آج 24 جولائی 2024 کو نیو بھارت اردو ہائی اسکول انجن ویل ودیالیہ کے اساتذہ اور طلباء نے تعلیمی ہفتہ مہم کے تحت کھیلوں کا دن منایا۔ اس سرگرمی میں اسکول کے آٹھویں سے دسویں جماعت تک کے تمام طلباء نے مختلف کھیلوں میں حصہ لے کر جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ اس میں کھو کھو، کبڈی، شطرنج وغیرہ کھیل شامل تھے۔ اس سرگرمی کے لیے اسکول کے اسپورٹس ٹیچر پاوسکر اے۔ ایم۔ کی رہنمائی حاصل رہی اور پرنسپل شیرپیادے ،جی۔ ایم۔ نے اس پروگرام کی صدارت کی۔
قریشی ایم۔ ایس۔ اور شیرپیڈے این۔ جی۔ اور اساتذہ اس میں شرکت کی۔
Comments
Post a Comment