نبیلہ فاطمہ اور فارحہ سدا کی ایس.ایس۔سی۔بورڈ لاتور میں شاندار کامیابی۔
( ناندیڈ سےف۔خ۔مسرت کی رپورٹ)
فروری / مارچ 2024 میں ہونے والے ایس ایس سی لاتور بورڈ امتحان میں شہر ناندیڑ کے نامور اسکول ثناء ہائی اسکول کی طالبہ میری بھانجی نبیلہ فاطمہ بنت مرزا اعجاز بیگ نے 93 فیصد نمبرات حاصل کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی جبکہ فارحہ سدا بنت مصطفیٰ خان صاحب نے شہر ناندیڑ کے نامور ادارے مدینتہ العلوم ہائی اسکول سے 88.20 فیصد نمبرات سے شاندار کامیابی حاصل کی ۔۔۔۔ان بچیوں کی کامیابی نے والدین ، دوست احباب ، رشتہ دار ، سب میں خوشی کی لہر دوڑادی ہے۔
Comments
Post a Comment