فاروقی سفیان احمد عرفان احمد کی ایس ایس سی امتحان میں شاندار کامیابی۔
(ناندیڈ سے ف۔خ۔مسرت کی رپورٹ) ایم ۔ایس۔کریٹیو اسکول ممبئی کے طالب علم فاروقی سفیان احمد عرفان احمد نے ایس ایس سی امتحان میں 87.20 فیصد نمبرات سے شاندار کامیابی حاصل کی۔واضح ہوکہ فاروقی سفیان احمد عرفان احمدیہ ہونہار و ذہین طالب علم مدینتہ العلوم ہائ اسکول و جونئیر کالج ناندیڑ کے ریٹائرڈ پرنسپل مرحومہ محترمہ محمدی بیگم صاحبہ و محترم احمد الدین فاروقی صاحب کے پوتےہیں۔
Comments
Post a Comment