نگر پریشد اردو ہائی اسکول سورجی برانچ کا دسویں جماعت کا شاندار 96.65 نتیجہ۔

(اکولہ ضلع آکوٹ سے سیّد ناظم علی شاہد) 28 مئی انجن گاؤں ۔ اس سال دسویں کی بورڈ کے امتحانات میں نگرپریشد اردو ہائی اسکول سورجی برانچ کا شاندار 96.65 پرسنٹ نتیجہ لگا سورجی برانچ سے 60 طلبہ امتحان میں شامل ہوئے تھے جن میں سے 58 طلباء نے کامیابی حاصل کی جس میں 80 پرسنٹ سے زیادہ مارکس 10 طلبہ 70 پرسنٹ سے زیادہ مارکس 12 طلبہ اور 60 پرسنٹ سے زیادہ مارکس 14 طلبہ اور 50 پرسنٹ سے زیادہ مار 18 طلبہ اور 40 پرسنٹ سے زیادہ مارک چار طلباء نے حاصل کی ۔ اس سال اسکول سے پہلا مقام امیمہ منتشا محمد عرفان 89.60 پرسنٹ دوسرا کیف زکی ظہیر بیگ 88.40، تیسرا اقصی فاطمہ جمشید شاہ 86.40،  وجیہ انم محمد شارق 86.40، ریحان خان ارشاد خان 86.40، چوتھا شمامہ زوبی محمد شکیل 85.80, پانچواں عائشہ فردوس عبدالسبان 84.40 یہ طلبہ ٹاپ فائو میں شامل رہے۔ 
طلبہ کی بہترین کامیابی اور سورجی برانچ کی شاندار نتائج پر صدر مدرس ارشد نعیم سر سپروائزر بدردین کامن والے اور سینیئر استاد محمد اظہار، قلعہ مارننگ انچارج ظہیر قریشی، سورجی مارننگ انچارج محمد شفیق سر نے سورجی برانچ کے انچارج روشن ضمیر قریشی اور ٹیچنگ سٹاف شیخ انصار، کلیم شاہ ، عبدالساجد، محمد عارف فیضان قریشی، رضوان شیخ اور شبہنگی میڈم کے ساتھ ساتھ دسویں جماعت میں کامیاب ہونے والے تمام طلباء و طالبات کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔