ملت ہائی اسکول پہور کا دسویں کا رزلٹ 92.86 رہا ۔۔۔۔
لہور :(نامہ نگار) امسال ملت ہائی اسکول پہور کا رزلٹ 92.86 فیصد لگا ۔الفیہ اسماعیل شیخ نے 81.60 فیصد لیکر اول مقام حاصل کیا۔انمفردوس عارف نے 76.20 فیصد لیکر دوسرا مقام حاصل کیا اور اسی طرح اقصیٰ شاہد تانبولی نے 75.40 فیصد لیکر تیسرا مقام حاصل کیا ۔اسکول کے ہیڈ ماسٹر اور تمام ہی اساتذہ نے سبھی طلباء و طالبات کو مبارکباد پیش کی اور روشن مستقبل کے لیے دعاؤں سے سے نوازا ۔
Comments
Post a Comment