پمپنیر کی طاہرہ نعیم نے 87:80 یصد مارکس حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کیں۔
جلگاؤں : نامہ نگار ( سعید پٹیل)اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن نے حال ہی میں 10ویں کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ اس میں دھلیہ ضلع کے پمپلنر سے تعلق رکھنے والی طاہرہ نعیم علی نے 10ویں کے امتحان میں 87.80 نمبر حاصل کیے اور اسکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی، اس لیے خاندان اور شہر میں اس کی تعریف کی جارہی ہے۔ طاہرہ نعیم علی دھولے سے کفایت جناب کی رشتہ دار ہیں، والد نعیم علی کسان ہیں اور والدہ مبشرہ پمپلنر کے ضلع پریشد اسکول میں ٹیچر ہیں۔ طاہرہ نے 10ویں کے امتحان میں حاجی ہاشم حسین ماڈل اسکول دھولیہ میں 87.80 نمبر حاصل کیے ہیں۔
Comments
Post a Comment