"اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا"

آقا نے فرمایا!!!!
تمہیں پتہ ہے لیلۃ القدر کیا ؟
یہ افضل رات ہے
ہزار راتوں سے
ثواب پاؤگے
اسی سال کی عبادت کا
جو مانگو گے وہ پاؤ گے
پوچھا آقاؐ سے عائشہؓ نے
کیا مانگوں میں جو پالؤ لیلتہ القدر کو
آقاﷺ نے فرمایا
"اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا"
نا کہا دنیا ،ناپناہ دوزخ
نا ہی جنت الفردوس
بس مانگو تو مانگو
"اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا"
ساری رات گزارنا ہے
بس عبادت میں ،ندامت میں
ذکر میں، آخرت کی فکر میں
ہر دعا میں بس یہ دعا کروں میں
"اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا"
از قلم ۔۔۔۔۔۔۔۔رضیہ سلطانہ الطاف پٹھان
Comments
Post a Comment