زینب اعجاز جام بھائی کا پہلا روزہ مکمل۔
(نامہ نگار) شولاپورکے معروف سی۔سے۔ زینب اعجاز جام بھائی کی نورِ نظر اور ڈاکٹر تبسّم لئیق احمد عثمان آباد کی نواسی نے پانچ سال کی عمر میں رمضان المبارک میں
پہلا روزہ رکھا۔ اس بچی کو تیس حدیث بیس سورہ ازبر ہیں۔یہ بچی روزانہ سوشل کمپس میں
جماعت کے ساتھ تراویح ادا کرتی ہے۔بچی کے اس فریضہ دین ادا کرنے پر ، والد والدہ ،
نانا، نای، دادا دای اور تمام رشتہ دار و
دوست احباب نےخوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوےبچی کے حق دُعا کی کہ : اللہ
تعالٰی بچی کے نصیب روشن و تابناک بنائے۔
صدائے مہاراشٹرکی طرف سے اس قابل معصوم بچی اور اس کے والدین کو صمیم قلب
سے بےحد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment