مدیحہ نورعین بنت امجد خان کا پہلا روزہ۔
مدینہ نگر نزد مخدوم مسجد شہر ناندیڑ کے ساکن سابق کونسلر محترم غلام غوث خان صاحب کی پوتی مدیحہ نورعین بنت امجد خان نے سات سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھا۔ مدیحہ نورعین کے استقامت کے ساتھ روزہ رکھنےپر دادا دادی نانا نانی ودیگر رشتہ دار دوست احباب نے ڈھیروں دعاؤں سے نوازا واضح ہو کہ یہ نھنی روزہ دار ڈاکٹر مجاہد خان ، صدر مدرس مصطفیٰ خان ، اور ف۔خ۔مسرت چیف ایڈیٹر ماہنامہ ندائے نسواں ناندیڑ کی برادر زادی ہے
اللہ مدیحہ کو نیک سیرت اور صوم صلوۃ کی پابند بنائے
آمین یارب العالمین۔
Comments
Post a Comment