سید فوزان شجاع الدین نے مکمل کیا اولین روزہ
عادل آباد ضلع جلگاؤں
سید فوزان شجاع الدین نے محض ۵ سال کی عمر میں ۱۳ رمضان المبارک کو اپنا پہلا روزہ رکھا۔سید فوزان کے روزے مکمل کرنے پر خاندان کے تمام افراد،اسکولی اساتذہ اور دینی مدرسہ کے استاد سبھی نے بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے اور ڈھیر ساری دعاؤں اور نیک خواہشات سے نوازا ہے۔
Comments
Post a Comment