فاطمہ ابراھیم پرکار نے پہلا رمضان مکمل کیا ہے ۔
رتناگری (نامہ نگار): فاطمہ ابراھیم پرکار اس بچی نے پہلا رمضان مکمل کیا ہے ۔ فاطمہ دوسری جماعت میں آمشیت اردو اسکول کی طالبہ ہے۔فاطمہ نے پہلا رمضان اپنی عمر کے 7سال میں رکھا ہے ۔ جس کے مکمل کرنے پر اسے سماج کے تمام شعبوں سے سراہا گیا ہے اور آج اس بچی کی ایمانی تقویت اور اسلامی فریضہ کی ادائگی کے موقع پر والدین، ،تمام دوست اور اہل خانہ نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
صدائے مہاراشٹر کی طرف سے اس معصوم اور اس کے
والدین اور متعلقین کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment