اصلاح البنات گرلز ہائی و جونیئر کالج، کھیڈ ضلع رتناگیری میں بارہویں بورڈ سینٹر نمبر 0694 پر طلبہ کا پرتپاک استقبال۔

کھیڈ، ضلعرتناگیری : نامہ نگار(عبدالمنان شیخ) بزمِ امدایہ کھیڈ کے زیرِ اہتمام ایم ۔آئی۔ بی۔ گرلز ہائی اسکول وجونئیر کالج میں بارہویں بورڈ امتحانات کا آغاز 21 فروری 2024 سے ہوا۔ پہلے ہی روز کھیڈ جیجس کی جانب سے طلبہ کو قلم دے کر پُرجوش استقبال کیا گیا ۔اس موقع پر چیف کنڈکٹر، پرنسپل شہاب الدین پرکار، محترم انور پرکار اور جیجس کے عہدیداران حاضر رہ کر طلبہ کی ہمّت بڑھائی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سرپرست حضرات و خواتین بھی حاضر تھے ۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔