بلڈانہ کی معصوم روزہ دار خدیجہ نے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔
بلڈانہ (راست) شہر ملکاپور ضلع بلڈانہ کی مشہور شخصیت رحیم اشرف خان کی بھتیجی اور فیروز اشرف خان کی چہیتی بیٹی "خدیجہ" عمر سات سال 'انہوں نے بڑے شوق سےاپنا پہلا روزہ رکھا ہے۔گھر کے سبھی افراد نے " خدیجہ" کو اپنی جانب سے دعاؤں سے نوازا۔ خداوند قدوس سے دعا ہے کہ وہ اس معصوم بچی "خدیجہ " کا روزہ قبول فرماۓ اور انہیں ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔۔اور اپنے حبیب کے راستے پر چلاۓ۔آمین۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے ان معصوم روزہ داروں اور ان کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment