مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور، جماعت دوم کی 7 سالہ طالبہ مسکان مشتاق باغبان نے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔

مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور
جماعت : دوم (Std. 2)

🌙✨ ننھی طالبہ کا پہلا روزہ ✨🌙

مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور کی جماعت دوم کی ہونہار طالبہ مسکان مشتاق باغبان نے کم عمری میں عبادت کا جذبہ دکھاتے ہوئے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔

مسکان کی عمر صرف 7 سال ہے اور وہ بھوانی پیٹھ، سولاپور کی رہنے والی ہیں۔ اس کامیابی پر والدین اور اساتذہ نے خوشی کا اظہار کیا اور نیک تمناؤں سے نوازا۔

اسکول انتظامیہ نے بھی مسکان کو مبارکباد پیش کی اور اس کے روشن مستقبل کے لیے دعا کی۔

اللہ تعالیٰ مسکان کو صحت و تندرستی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار، اسکول کے صدر مدرس ، اساتذہ، ان کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔